- بڑےلوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلھ رکھنا، جہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا۔ — بشیر بدر بشیر بدر زندگی: ڈاکٹر بشیر بدر ، اردو کے عظیم شاعر ہیں، 15 فروری 1935 کو فیض آباد میں آپ کو پیدائش ہوئی، جو اب بھارت کے اترپردیش کے ضلع ایودھیا کا ایک شہر ہے۔ انہوں نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی تھی۔ آپ کی اہلیہ راحت بدر ہیں اور آپ کے تین بیٹے نصرت بدر ، معصوم بدر ، طیب بدر اور ایک بیٹی صبا بدر ہیں۔ اپنی تعلیم کے دوران ، آپ علی گڑھ یونیورسٹی کے علاقے میں رہتے تھے۔ بعد میں ، آپ کچھ دن میرٹھ میں بھی رہے جب فسادات میں آپ کا گھر جلا دیا گیا۔ اس کے بعد پھر آپ کچھ عرصہ دہلی میں رہے اور آخر میں آپ بھوپال میں مستقل طور پر آباد ہوگئے۔ اس وقت ، آپ دماغی مرض ڈیمینشیا سے گزر رہے ہیں اور آپ کو اپنی شاعری کی زندگی یاد نہیں ہے۔ کام: ہندوستان کی پاپ کلچر میں سب سے زیادہ مقبول شاعر ا...
Read biography of great men