۔ ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہيں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہيں علامہ اقبال زندگی: مشرقی شاعر کے نام سے مشہور محمد اقبال کو علامہ اقبال کے طور پر جانا جاتا ہے۔ آپ اردو اور فارسی کے پائے کے شاعر ہونے کے ساتھ ایک فلسفی اور اچھے ادیب بھی تھے۔ برطانوی حکومت کے دوران آپ بیرسٹر بھی رہے ہیں۔ علّامہ اقبال کی پیدائش 9 نومبر 1877ء کو برطانوی ہندوستان (اب پاکستان) کے پنجاب صوبے کے سیالکوٹ شہر میں ہوئی تھی۔ آپ کے دادا کشمیری پنڈت تھے، جو کشمیر کے سپرُو ذات کے براہمن تھے۔ 19 ویں صدی میں، جب سکھ سلطنت کشمیر فتح کررہا تھا، تو ان کے دادا کا خاندان کشمیر سے پنجاب...
Read biography of great men