شبِ وصال ہے گل کر دو ان چراغوں کو
خوشی کی بزم میں کیا کام جلنے والوں کا
- داغ
داغؔ دہلوی
داغؔ دہلوی
زندگی:
نواب مرزا خان داغ کا پورا نام نواب مرزا خان اور تخلص داغ ہے۔ 25 مئ 1831ء کو آپ کی پیدائش دہلی کے چاندنی چوک علاقے کی گلی استاد باغ میں ہوئی۔ دہلی میں پیدا ہونے کی وجہ سے داغ دہلوی کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپ کے اجداد اٹھارویں صدی میں سمرقند سے ہندوستان آکر آباد ہوئے تھے۔ آپ کے والد نواب شمس الدین خان صاحب جو فیروزپور جھرکا کے نواب تھے۔ چھ سال کی عمر میں ہی آپ کے والد صاحب کا انتقال ہو گیا تھا۔ بعد میں آپ کی والدہ وزیر خانم نے بہادرشاہ ظفر کے بیٹے مرزا فخرو سے شادی کر لی اور پھر انہیں کے ساتھ داغ بھی شاہی قلعہ میں آکر رہنے لگے اور وہیں آپ کی پرورش ہوئی۔ بہادر شاہ ظفر اور مرزا فخرو دونوں شیخ محمد ابراہیم ذوق کے شاگرد تھے۔ لہذا داغ کو بھی ذوق سے فیض حاصل کرنے کا موقع ملا۔ داغ کی زبان سنوارنے میں ذوق کا یقیناً بڑا ہاتھ رہا تھا۔

1857ء کے غدر کے بعد داغ اپنی والدہ اور اپنی بیوی کے ہمراہ دلی سے رام پور چلے گئے جہاں آپ نواب یوسف علی خان اور پھر اُنکے بیٹے نواب کلب علی خان کی سرپرستی میں رہے۔ وہاں آپ کو منی بائی حجاب سے محبت ہو گئی۔ اور اس کے عشق میں آپ کلکتہ تک ہو آئے۔ اس معاشقہ کے وقت داغ کی عمر پچاس برس تھی۔ مثنوی فریادِ عشق میں اس واقعہ کو تفصیل سے بتایا گیا ہے۔
نواب کلب علی خان کی وفات کے بعد آپ حیدر آباد چلے گئے جہاں انہیں دبیرالدولہ، فصیح الملک ، نواب ناظم جنگ بہادر کے خطاب ملے۔
فالج کی وجہ سے آپ کی وفات 73 سال کی عمر میں 17 مارچ 1905ء کو حیدرآباد دکن میں ہوئی۔
کام:
داغ بنیادی طور پر غزل کے شاعر ہیں۔ لیکن اس کے علاوہ انہوں نے دوسری اصناف سخن میں بھی ہاتھ آزمایا ہے۔ داغ دہلوی دبستانِ دہلی سے وابستہ تھے۔ لیکن آپ کی شاعری میں لکھنؤ کے بھی اثرات دیکھے جاتے ہے۔ یہی آپ کی شاعری کو خاص بناتے ہیں۔ گویا داغ کی شاعری دہلی اور لکھنؤ کی شاعری کا ملن ہے۔

آپ نے اپنی شاعری پر کبھی مغربی اثرات کو نہیں پڑنے دیا۔ عشق و عاشقی ان کے لیے ایک سنجیدہ یا مہذب طرزِ عمل نہیں بلکہ کھیلنے اور تفریح کی چیز ہے۔ انہیں نہ احترام عشق ہے اور نہ پاسِ ناموس، بس اپنا مطلب نکالنے سے غرض ہے۔ اسی لیے محبوب سے چھیڑ چھاڑ کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔ وہ عاشق جو مومن کے یہاں محض ہرجائی تھا و داغ کے ہاں ہوس پرست کے روپ میں ظاہر ہوتا ہے۔ اس لیے عریانی اور فحاشی سبھی کچھ اُنکے کلام میں موجود ہے۔ زبان میں صفائی کے ساتھ ساتھ محاورہ بندی کا بھی بہت خیال رکھتے ہیں۔ جو اُن کے استاد ذوق کا اثر ہے۔
زمانہ نے داغ کی خوب قدر کی اور خط و کتابت کے ذریعہ سے تمام ہندوستان سے غزلیں اصلاح کےلیے آپ کے پاس آتی تھیں۔اقبال نے بھی آپ کو کئی غزلیں اصلاح کے لیے روانہ کی تھی۔
داغ کا اہم کام درجہ ذیل ہے:
🔷 گلزارِ داغ (1878ء)
🔷 مثنوی فریادِ داغ (1882ء)
🔷 آفتابِ داغ (1885ء)
🔷 مہتابِ داغ (1893ء)
🔷 یادگارِ داغ (1905ء)
🔷 دیوانِ داغ
داغ کا اہم کام درجہ ذیل ہے:
🔷 گلزارِ داغ (1878ء)
🔷 مثنوی فریادِ داغ (1882ء)
🔷 آفتابِ داغ (1885ء)
🔷 مہتابِ داغ (1893ء)
🔷 یادگارِ داغ (1905ء)
🔷 دیوانِ داغ
اہم غزلیں:
❤️ سبق ایسا پڑھا دیا۔۔۔
❤️ کعبے کی ہے ہوس کبھی۔۔۔
❤️ ایک تو حسن بلا اس پہ۔۔۔
❤️ ممکن نہیں کہ تیری محبت۔۔۔
❤️ جب وہ بُت ہمکلام ہوتا۔۔۔
❤️ کہتے ہیں جس کو حور وہ۔۔۔
❤️ فلک دیتا ہے جن کو عیش۔۔۔
❤️ خاطر سے یا لحاظ سے میں۔۔۔
❤️ تماشائے دیر و حرم دیکھتے۔۔۔
❤️ ڈرتے ہیں چشم و زلف و نگاہ۔۔۔
❤️ لے چلا جان مری روٹھ کے۔۔۔
❤️ غضب کیا تیرے وعدے۔۔۔ (غزل پڑھیں)
❤️ سبب کھلا یہ ہمیں اُن کے۔۔۔
❤️ تمھارے خط میں نیا اک سلام۔۔۔
❤️ دنیا میں آدمی کو مصیبت۔۔۔
❤️ سبق ایسا پڑھا دیا۔۔۔
❤️ کعبے کی ہے ہوس کبھی۔۔۔
❤️ ایک تو حسن بلا اس پہ۔۔۔
❤️ ممکن نہیں کہ تیری محبت۔۔۔
❤️ جب وہ بُت ہمکلام ہوتا۔۔۔
❤️ کہتے ہیں جس کو حور وہ۔۔۔
❤️ فلک دیتا ہے جن کو عیش۔۔۔
❤️ خاطر سے یا لحاظ سے میں۔۔۔
❤️ تماشائے دیر و حرم دیکھتے۔۔۔
❤️ ڈرتے ہیں چشم و زلف و نگاہ۔۔۔
❤️ لے چلا جان مری روٹھ کے۔۔۔
❤️ غضب کیا تیرے وعدے۔۔۔ (غزل پڑھیں)
❤️ سبب کھلا یہ ہمیں اُن کے۔۔۔
❤️ تمھارے خط میں نیا اک سلام۔۔۔
❤️ دنیا میں آدمی کو مصیبت۔۔۔
❤️ گیا تم نے لیا ہم کیا۔۔۔
❤️ اس ادا سے وہ جفا کرتے۔۔۔
❤️ پھرے راہ سے وہ یہاں۔۔۔
❤️ کعبے کی سمت جا کے۔۔۔
❤️ زباں ہلاؤ تو ہو جائے۔۔۔
❤️ آرزو ہے وفا کرے۔۔۔
❤️ آپ کا اعتبار کون۔۔۔
❤️ اب وہ یہ کہ رہے ہیں مری مان۔۔۔
❤️ اس قدر ناز ہے کیوں آپ کو۔۔۔
❤️ گر ہو سلوک کرنا انسان۔۔۔
❤️ تم کو کیا ہر کسی سے۔۔۔
❤️ عجب اپنا حال ہوتا جو۔۔۔
❤️ عذر آنے میں بھی ہے اور بلاتے۔۔۔
❤️ بھنویں تنتی ہیں، خنجر ہاتھ۔۔۔
❤️ ابھی ہماری محبت کسی کو۔۔۔
❤️ غم سے کہیں نجات ملے۔۔۔
❤️ اب دل ہے مقام بے کسی۔۔۔
❤️ ساز یہ کینہ ساز کیا۔۔۔
❤️ اس کے در تک کسے۔۔۔
❤️ پھرے راہ سے وہ یہاں آتے۔۔۔
❤️ کس نے کہا کہ داغ وفا دار۔۔۔
❤️ جلوے مری نگاہ میں کون۔۔۔
❤️ باقی جہاں میں قیس نہ۔۔۔
❤️ آئینہ تصویر کا تیرے نہ لے۔۔۔
❤️ اچھی صورت پہ غضب۔۔۔
❤️ پھرے راہ سے وہ یہاں۔۔۔
❤️ کعبے کی سمت جا کے۔۔۔
❤️ زباں ہلاؤ تو ہو جائے۔۔۔
❤️ آرزو ہے وفا کرے۔۔۔
❤️ آپ کا اعتبار کون۔۔۔
❤️ اب وہ یہ کہ رہے ہیں مری مان۔۔۔
❤️ اس قدر ناز ہے کیوں آپ کو۔۔۔
❤️ گر ہو سلوک کرنا انسان۔۔۔
❤️ تم کو کیا ہر کسی سے۔۔۔
❤️ عجب اپنا حال ہوتا جو۔۔۔
❤️ عذر آنے میں بھی ہے اور بلاتے۔۔۔
❤️ بھنویں تنتی ہیں، خنجر ہاتھ۔۔۔
❤️ ابھی ہماری محبت کسی کو۔۔۔
❤️ غم سے کہیں نجات ملے۔۔۔
❤️ اب دل ہے مقام بے کسی۔۔۔
❤️ ساز یہ کینہ ساز کیا۔۔۔
❤️ اس کے در تک کسے۔۔۔
❤️ پھرے راہ سے وہ یہاں آتے۔۔۔
❤️ کس نے کہا کہ داغ وفا دار۔۔۔
❤️ جلوے مری نگاہ میں کون۔۔۔
❤️ باقی جہاں میں قیس نہ۔۔۔
❤️ آئینہ تصویر کا تیرے نہ لے۔۔۔
❤️ اچھی صورت پہ غضب۔۔۔
❤️ دلِ ناکام کے ہیں کام۔۔۔
❤️ کھلتا نہیں ہے راز ہمارے۔۔۔
❤️ ستم ہے کرنا جفا ہے کرنا۔۔۔
⚫⚫⚫
⚫⚫⚫
Comments
Post a Comment