— ازہردرانی
ازہر درانی
ازہر درانی کے بارے میں زیادہ جانکاری موجود نہیں ہے، اتنا معلوم ہے کہ وہ ایک پاکستانی شاعر تھے اور شاید لاہور میں رہتے تھے، لمبے قد اور دُبلے پتلے تھے، کے تھے اور چہرے پر سرخ داڑھی تھی۔ انکو شہرت میں دلچسپی نہیں تھی، اور خود کو آگے بڑھانا بھی انکو پسند نہیں تھا۔ ازہر درانی کسی بینک میں ملازم تھے۔ ازہر درانی دل کے مریض تھے۔ ان کا پہلا کلام “شریک جرم” شائع ہوا تھا۔ بعد میں ان کے تین چار اور شدری مجموعے شائع ہوئے جن میں “کشکول” اور ” کچی دھوپ” شامل ہیں۔ ان کا انتقال 1992ء میں ہوا۔ وہ مشہور صحافی اور شاعر مولانا مرتضی احمد میکش کے پوتے تھے۔
------------------------------
مشہور غزل:
Comments
Post a Comment