۔ اس سادگی پے کون نہ مر جاۓ اے خدا لڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں مرزا غالؔب زندگی: اردو اور فارسی ادب میں مرزا غالؔب کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ اردو شاعری کا ذکر، غالب کے نام کے بغیر ادھورا ہے۔ آپ کو اردو کا عظیم ترین شاعر تصور کیا جاتا ہے۔ آپ 27 دسمبر 1797ء کو اتر پردیش ریاست کے آگرہ شہر میں پیدا ہوئے تھے۔ مرزا غالؔب کا اصلی نام اسد اللہ بیگ خاں تھا غالؔب آپ کا تخلص تھا۔ کچھ وقت کے لئے آپ نے 'اسد' تخلص بھی استعمال کیا تھا۔ آپ کے والد صاحب کا نام عبد اللہ بیگ تھا۔ ابتدائی تعلیم آگرہ ہی میں مولوی محمد معظّم صاحب سے حاصل کی تھی۔ بدقسمتی سے آپ پانچ سال کی عمر میں ہی یتیم ہو گئے تھے۔ اس کے بعد آپ کی پرورش آپ کے چچا مرزا ...
Read biography of great men