Skip to main content

Posts

Showing posts with the label آزاد اردو شاعر

'Hasrat' Mohani: The Free Urdu Poet (in Urdu)

                                برسات  کے آتے  ہی  توبہ نہ رہی  باقی بادل جو نظر آئے بدلی میری نیت بھی                                 حسرؔت موہانی  ۔ حسرؔت موہانی            زندگی:           مولانا حسرؔت موہانی، ایک اعلیٰ درجے کے صحافی،  سیاستدان، مجاہد آزادی اور ایک عظیم اردو شاعر تھے۔ آپ نے ہندوستان کی آزادی کی تحریک میں بہت جدوجھد کی اور اس کے لیے بہت سی مصیبتوں کا سامنا بھی کیا۔ آپ کی پیدائش 4 اکتوبر، 1875 کو برطانوی بھارت میں یونائیٹڈ پرووینس کے اناؤ ضلع کے موہان قصبے میں ہوئی تھی، جو اب بھارت کے اترپردیش صوبے میں واقع ہے۔ آپ کا اصل نام سید فضل الحسن تھا۔ آپ کا قلمی نام 'حسرؔت' تھا اور موہان آپ کی پیدائش کی جگہ تھی لہذا آپ حسرؔت موہانی کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپ کے والد سید اظہر حسین تھے اور آپ کے اجداد ایران کے نیشاپور سے ہندوس...